حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
يا عَلِیُّ! الْمِيزَانُ مِيزَانُک وَالصِّرَاطُ صِرَاطُک وَالْمَوْقِفُ مَوْقِفُک وَالْحِسَابُ حِسَابُک.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اے علی! میزان (عملوں کا ترازو) تمہارا میزان ہے، صراط (راہِ راست) تمہاری راہ ہے، موقف (قیامت کا میدان) تمہارا میدان ہے اور حساب (کا عمل) تمہارا حساب ہے۔
بحارالانوار، ج 22، ص 148









آپ کا تبصرہ